تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرَکَہ آرا" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ آرا کے معانیدیکھیے

مَعْرَکَہ آرا

maa'raka-aaraaमा'रका-आरा

وزن : 21222

موضوعات: پٹہ

Roman

مَعْرَکَہ آرا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو
  • میدان جنگ میں لڑنے والا، جگنجو
  • (مجازاً) بہادر، دلیری سے لڑنے والا
  • (مجازاً) زبردست، پرزور، لاجواب، منتخب، غیر معمولی، عظیم
  • (مجازاً) دست و گریباں، مد مقابل
  • صف آرا، جنگ آور

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (پٹہ بازی) ایک معین ضرب یا حملے کا نام

Urdu meaning of maa'raka-aaraa

Roman

  • jangaazmaa, jangaavar, jangjuu
  • maidaan-e-jang me.n la.Dne vaala, jaganjo
  • (majaazan) bahaadur, dilerii se la.Dne vaala
  • (majaazan) zabardast, parzor, laajavaab, muntKhab, Gairmaamuulii, aziim
  • (majaazan) dast-o-gariibaan, madd-e-muqaabil
  • saf jang aavar
  • (paTTa baazii) ek mu.iin zarab ya hamle ka naam

English meaning of maa'raka-aaraa

Persian, Arabic - Adjective

  • with troops marshalled, ready to fight

मा'रका-आरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • लड़नेवाला, योद्धा
  • युद्ध क्षेत्र में लड़ने वाला, लड़ाकू
  • (लाक्षणिक) वीर, वीरता से लड़ने वाला
  • (लाक्षणिक) शक्तिशाली, ज़ोरावर, निरुत्तर, चयनित, असाधारण, महान
  • (लाक्षणिक) हाथा-पाई, आमने-सामने
  • युद्ध में पंक्ति बनाकर लड़ने के लिए खड़े होना, लड़ने वाला

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पट्टा बाज़ी) एक निश्चित मार या आक्रमण का नाम

مَعْرَکَہ آرا سے متعلق دلچسپ معلومات

معرکہ آرا دیکھئے، ’’معرکۃ الآرا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرَکَہ آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone