تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار" کے متعقلہ نتائج

بَرائے

لیے، واسطے، بابت، خاطر، کو

بَرائے عِشْق

محبت کے لیے، راه عشق، طرب، محظوظ، جذبہ

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بَرَائے رَوْنَقِ عَالَم

for the splendour of the world

بَرائے چَنْدے

تھوڑی دیر کے لیے، کچھ دن کے واسطے

بَرائے خُدا

خدا کے لیے ، خدا کے نام پر .

بَرائے مِہْربانی

عنایت کر کے، از راہ کرم

بَرائے بَیْت

صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لئے (بھرتی کے طورپر)

بَرائے شَب

for night

بَرائے مَصلَحَت کار

کسی نام کی مصلحت کی وجہ سے

اَدَب بَرائے زِنْدَگی

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد زندگی کی عکاسی اور ہرشعبۂ زندگی کے سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا ہے، انگریزی نقاد میتیھو آرنلڈ سے منسوب ادب کا افادی نظریہ

مُخالَفَت بَرائے مُخالَفَت

وہ مخالفت جو بلاوجہ یا محض ضد کی بنا پر کی جائے

فَن بَرائے فَن

کسی فن کی خدمت کرتے ہوئے فن کو کسی مقصد سے وابستہ نہ کرنا .

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

اَدَب بَرائے اَدَب

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار کے معانیدیکھیے

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

maar ke aage sa.nvaar , juutii se siidhaa hu.aa ga.nvaarमार के आगे सँवार , जूती से सीधा हुआ गँवार

ضرب المثل

Roman

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار کے اردو معانی

  • کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

Urdu meaning of maar ke aage sa.nvaar , juutii se siidhaa hu.aa ga.nvaar

Roman

  • kahaa jaataa hai ki saKhtii aur sazaa se saraksho.n kii islaah ho jaatii hai, maar se sarakshii aur badaa tivaarii duur ho jaatii hai

मार के आगे सँवार , जूती से सीधा हुआ गँवार के हिंदी अर्थ

  • कहा जाता है कि सख़्ती और सज़ा से सरकशों की इस्लाह हो जाती है, मार से सरकशी और बदा तिवारी दूर हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرائے

لیے، واسطے، بابت، خاطر، کو

بَرائے عِشْق

محبت کے لیے، راه عشق، طرب، محظوظ، جذبہ

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بَرَائے رَوْنَقِ عَالَم

for the splendour of the world

بَرائے چَنْدے

تھوڑی دیر کے لیے، کچھ دن کے واسطے

بَرائے خُدا

خدا کے لیے ، خدا کے نام پر .

بَرائے مِہْربانی

عنایت کر کے، از راہ کرم

بَرائے بَیْت

صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لئے (بھرتی کے طورپر)

بَرائے شَب

for night

بَرائے مَصلَحَت کار

کسی نام کی مصلحت کی وجہ سے

اَدَب بَرائے زِنْدَگی

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد زندگی کی عکاسی اور ہرشعبۂ زندگی کے سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا ہے، انگریزی نقاد میتیھو آرنلڈ سے منسوب ادب کا افادی نظریہ

مُخالَفَت بَرائے مُخالَفَت

وہ مخالفت جو بلاوجہ یا محض ضد کی بنا پر کی جائے

فَن بَرائے فَن

کسی فن کی خدمت کرتے ہوئے فن کو کسی مقصد سے وابستہ نہ کرنا .

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

اَدَب بَرائے اَدَب

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone