تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَانُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَانُوس کے معانیدیکھیے
مَانُوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے تکلف، انس گرفتہ، انسی کردہ، گھلا ملا، راغب
صفت
- جس سے انس ہو، انس گرفتہ، خوگر، ہلا ملا، شیر و شکر
- جانا پہچانا، آشنا
- انس کیا ہوا، مانوس ہوجانا، ہل مل جانا
شعر
اتنا مانوس ہوں سناٹے سے
کوئی بولے تو برا لگتا ہے
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
مانوس ہو چلا تھا تسلی سے حال دل
پھر تو نے یاد آ کے بدستور کر دیا
English meaning of maanuus
Noun, Masculine
- familiar (with), intimate, attached, friendly
Adjective
- friend, companion, associate
- associated
- used (to), well-known
मानूस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपरिष्कृत, तल्लीन, तल्लीन, मिश्रित, आकर्षित
विशेषण
- परिचित, जाना पहचाना, हिला-मिला
- जिस से उनस हो, उनस गिरिफ़ता, ख़ूगर, शेर-ओ-शुक्र
مَانُوس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَانُوس)
مَانُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔