تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا کے معانیدیکھیے

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

maanus ke saath haath paa.nv maanus kii sii kaayaa, chaar mahiine barkhaa biitii chhappar kyuu.nमानुस के साथ हाथ पाँव मानुस की सी काया, चार महीने बरखा बीती छप्पर क्यूँ नही छाया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا کے اردو معانی

  • یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

Urdu meaning of maanus ke saath haath paa.nv maanus kii sii kaayaa, chaar mahiine barkhaa biitii chhappar kyuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • ye vo dohraa hai jo bu.e ne bandar se kah kar apnaa ghoslaa barbaad kiraaya tha

मानुस के साथ हाथ पाँव मानुस की सी काया, चार महीने बरखा बीती छप्पर क्यूँ नही छाया के हिंदी अर्थ

  • ये वह दोहरा है जो बुए ने बंदर से कह कर अपना घोसला बर्बाद किराया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone