تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات کے معانیدیکھیے

مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات

maa.nge kaa taa.ngaa bu.Dhiyaa kii baraatमाँगे का तांगा बुढ़िया की बरात

ضرب المثل

مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات کے اردو معانی

  • پرائی چیز پر شیخی مارنے والے کے حق میں بولتے ہیں

English meaning of maa.nge kaa taa.ngaa bu.Dhiyaa kii baraat

  • it is said to braggart

माँगे का तांगा बुढ़िया की बरात के हिंदी अर्थ

  • पराई चीज़ पर शेखी मारने वाले के लिए बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone