تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگے ہَڑ، دے بَہیڑا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگے ہَڑ، دے بَہیڑا کے معانیدیکھیے

مانگے ہَڑ، دے بَہیڑا

maa.nge ha.D, de bahe.Daaमाँगे हड़, दे बहेड़ा

ضرب المثل

Roman

مانگے ہَڑ، دے بَہیڑا کے اردو معانی

  • سوال دیگر جواب دیگر، ایک کچھ کہے دوسرا کچھ اور
  • کچھ کہنا کچھ سننا، حکم کے برعکس کام کرنا

Urdu meaning of maa.nge ha.D, de bahe.Daa

Roman

  • savaal diigar javaab diigar, ek kuchh kahe duusraa kuchh aur
  • kuchh kahnaa kuchh sunnaa, hukm ke baraks kaam karnaa

माँगे हड़, दे बहेड़ा के हिंदी अर्थ

  • सवाल दूसरा जवाब दूसरा, एक कुछ कहे दूसरा कुछ और
  • कुछ कहना कुछ सुनना अथवा आज्ञा के विरुद्ध काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگے ہَڑ، دے بَہیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگے ہَڑ، دے بَہیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone