تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

پَڑوسی

ہمسایہ ، پڑوس میں رہنے ولا، دیوار بہ دیوار رہنے والا

پَڑوسی کا بُرا مَت چاہو

ہمسائے کو نقصان نہیں پہن٘چانا چاہیے

خُدائی پَنْچ پَڑوسی

ہمدرد، بیچ بچاؤ کرانے والے، آس پڑوس کے لوگ

بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک

بھائیوں سے زیادہ ہمسایوں سے تعلق ہوتا ہے

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر

گود لی ہوئی اولاد سگی اولاد جیسی نہیں ہوسکتی.

بانٹَل بھائی پَڑوسی بَرابَر

جن بھائیوں میں جائیداد تقسیم کرنی ہو ان میں پہلے کی طرح کا پیار نہیں رہتا معمولی ہمسایوں کی طرح ہو جاتے ہیں

ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا

ہمسائے سے ہنسی مذاق نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر کے معانیدیکھیے

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر

maa.ngaa puut pa.Dosii baraabarमाँगा पूत पड़ोसी बराबर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر کے اردو معانی

  • گود لی ہوئی اولاد سگی اولاد جیسی نہیں ہوسکتی.

Urdu meaning of maa.ngaa puut pa.Dosii baraabar

  • Roman
  • Urdu

  • god lii hu.ii aulaad sagii aulaad jaisii nahii.n hosaktii

माँगा पूत पड़ोसी बराबर के हिंदी अर्थ

  • गोद ली हुई औलाद सगी औलाद जैसी नहीं हो सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑوسی

ہمسایہ ، پڑوس میں رہنے ولا، دیوار بہ دیوار رہنے والا

پَڑوسی کا بُرا مَت چاہو

ہمسائے کو نقصان نہیں پہن٘چانا چاہیے

خُدائی پَنْچ پَڑوسی

ہمدرد، بیچ بچاؤ کرانے والے، آس پڑوس کے لوگ

بھائی دُور پَڑوسی نَزْدِیک

بھائیوں سے زیادہ ہمسایوں سے تعلق ہوتا ہے

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر

گود لی ہوئی اولاد سگی اولاد جیسی نہیں ہوسکتی.

بانٹَل بھائی پَڑوسی بَرابَر

جن بھائیوں میں جائیداد تقسیم کرنی ہو ان میں پہلے کی طرح کا پیار نہیں رہتا معمولی ہمسایوں کی طرح ہو جاتے ہیں

ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا

ہمسائے سے ہنسی مذاق نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانْگا پُوت پَڑوسی بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone