تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگ نِکلوانا" کے متعقلہ نتائج

نِکَلوانا

۱۔ باہر کرانا ، اخراج کرانا ۔

ہاتھ نِکَلوانا

ہاتھ نکالنا (رک) کا متعدی المتعد ی۔

نَہْر نِکَلوانا

(کاشت کاری) دریا یا جھیل سے نہر نکلوانا

مُہُورَت نِکَلوانا

کسی نجومی سے مہورت دکھوانا ، شبھ گھڑی معلوم کرانا ۔

نام نِکَلوانا

نام نکلنا (رک) کا متعدی المتعدی ، کسی مقدس کتاب یا کسی عمل سے چور یا نوزائیدہ بچے کا نام معلوم کرنا ۔

وارَنٹ نِکَلوانا

وارنٹ جاری کرانا

کان کا مَیل نِکَلوانا

۔کان صاف کرانا۔ ۲۔(کنایۃً) سماعت کا علاج کرانا۔

کان کی ٹھینٹِھیاں نِکَلوانا

۔۱۔کان کا مَیل صاف کرانا۔ ۲۔بہرے پن کا علاج کرانا۔ جب کوئی شخص بات نہیں سنتا ہے اس سے کہتے ہیں کہ کان کی ٹھینٹھیاں نکلواؤ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگ نِکلوانا کے معانیدیکھیے

مانگ نِکلوانا

maa.ng nikalvaanaaमाँग निकलवाना

اصل: ہندی

محاورہ

مانگ نِکلوانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مان٘گ نکالنا ( رک ) کا متعدی المتعدی.

English meaning of maa.ng nikalvaanaa

Compound Verb

  • a kite a hair line made on it

माँग निकलवाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • देखो मांगदार, वो कनकव्वा जिसमें मांग सी बनी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگ نِکلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگ نِکلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone