تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانْدَگی" کے متعقلہ نتائج

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

تاب و تَعَب

بے تابی

اردو، انگلش اور ہندی میں مانْدَگی کے معانیدیکھیے

مانْدَگی

maa.ndagiiमाँदगी

اصل: فارسی

وزن : 212

مانْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھکن، تکان، کسل، خستگی، اعضا شکنی
  • بیماری، علالت، روگ، آزار
  • ایک قسم کا جنون

English meaning of maa.ndagii

Noun, Feminine

  • fatigue, weariness, lassitude
  • indisposition, illness

माँदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थकन, थकान, शिथिलता, थकावट, आ'ज़ा-शिकनी

    विशेष - आ'ज़ा-शिकनी= जोड़ों में दर्द होना, शरीर का टूटना, अंगों में अकड़न होना

  • रोग, बीमारी, कष्ट
  • एक प्रकार का पागलपन

مانْدَگی کے مترادفات

مانْدَگی کے قافیہ الفاظ

مانْدَگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone