تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماند و بُود" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماند و بُود کے معانیدیکھیے

ماند و بُود

maa.nd-o-buudमाँद-ओ-बूद

اصل: فارسی

وزن : 2221

ماند و بُود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہنے سہنے کا طرز، طریقِ بود و باش، رہن سہن، رہنا سہنا

English meaning of maa.nd-o-buud

Noun, Feminine

  • living style

माँद-ओ-बूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रहने-सहने का ढंग, रहन-सहन, रहना सहना, जीवन शैली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماند و بُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماند و بُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone