تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْنیٰ پِیچیدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْنیٰ پِیچیدَہ کے معانیدیکھیے

مَعْنیٰ پِیچیدَہ

maa'naa-pechiidaमा'ना-पेचीदा

  • Roman
  • Urdu

مَعْنیٰ پِیچیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا مضمون جس کو بغیر غوروفکر نہ سمجھ سکیں
  • مشکل اور نہ سمجھ میں آنے والا مطلب ، غیر واضح مفہوم ، ایسا مضمون جس کو بغیر غور و فکر نہ سمجھ سکیں ۔

Urdu meaning of maa'naa-pechiida

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa mazmuun jis ko bagair Gaurofikr na samajh sakii.n
  • mushkil aur na samajh me.n aane vaala matlab, Gair vaazih mafhuum, a.isaa mazmuun jis ko bagair Gaur-o-fikr na samajh sakii.n

English meaning of maa'naa-pechiida

Noun, Masculine

  • complicated meanings

मा'ना-पेचीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कठिन अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْنیٰ پِیچیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْنیٰ پِیچیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone