تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْنیٰ بیگانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْنیٰ بیگانَہ کے معانیدیکھیے

مَعْنیٰ بیگانَہ

maa'naa-begaanaमा'ना-बेगाना

  • Roman
  • Urdu

مَعْنیٰ بیگانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھے اور عمدہ معنی، جو پہلے کسی کو نہ سوجھے ہوں، وہ تازہ معنی، جو پہلے کسی نے نہ باندھے ہوں
  • وہ اچھے معنی جو پہلے کسی نے نہ باندھے ہوں ، نیا خیال ۔

Urdu meaning of maa'naa-begaana

  • Roman
  • Urdu

  • achchhe aur umdaa maanii, jo pahle kisii ko na suujhe huu.n, vo taaza maanii, jo pahle kisii ne na baandhe huu.n
  • vo achchhe maanii jo pahle kisii ne na baandhe huu.n, nayaa Khyaal

English meaning of maa'naa-begaana

Noun, Masculine

  • new idea never before discussed or introduced (in some literary composition)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْنیٰ بیگانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْنیٰ بیگانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone