تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا کے معانیدیکھیے

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

maa.n pisanhaarii bhalii, baap haft hazaarii buraaमाँ पिसनहारी भली, बाप हफ़्त हज़ारी बुरा

نیز : ماں پسنہاری بھلی، باپ ہفت ہزاری نہ بھلا, ماں پِسَنْہاری اچھی، باپ ہَفْت ہَزاری کچھ نہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا کے اردو معانی

  • ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے
  • ماں غریب بھی ہو تو اولاد کو پال لیتی ہے لیکن باپ امیر بھی ہو تو اتنا نہیں کر سکتا

Urdu meaning of maa.n pisanhaarii bhalii, baap haft hazaarii buraa

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n kii muhabbat baap se zyaadaa hotii hai
  • maa.n Gariib bhii ho to aulaad ko paal letii hai lekin baap amiir bhii ho to itnaa nahii.n kar saktaa

माँ पिसनहारी भली, बाप हफ़्त हज़ारी बुरा के हिंदी अर्थ

  • माँ का प्रेम बाप से अधिक होता है
  • माँ ग़रीब भी हो तो संतान को पाल लेती है परंतु बाप अमीर भी हो तो उतना नहीं कर सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone