تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا کے معانیدیکھیے

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

maa.n beTo.n me.n la.Daa.ii hu.ii, logo.n ne jaanaa bair pa.Daaमाँ बेटों में लड़ाई हुई, लोगों ने जाना बैर पड़ा

نیز : ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑے, ماں بیٹیوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا کے اردو معانی

  • اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی
  • اپنوں میں لڑائی ہو تو اسے دشمنی نہیں سمجھنا چاہیے

Urdu meaning of maa.n beTo.n me.n la.Daa.ii hu.ii, logo.n ne jaanaa bair pa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • apno.n kii la.Daa.ii ko la.Daa.ii nahii.n samajhnaa chaahi.e, apno.n kii la.Daa.ii ya Khafgii derapa nahii.n hotii
  • apno.n me.n la.Daa.ii ho to use dushmanii nahii.n samajhnaa chaahi.e

माँ बेटों में लड़ाई हुई, लोगों ने जाना बैर पड़ा के हिंदी अर्थ

  • अपनों की लड़ाई को लड़ाई नहीं समझना चाहिए, अपनों की लड़ाई या अप्रसन्नता देर तक नहीं रहती
  • अपनों में लड़ाई हो तो उसे शत्रुता नहीं समझना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone