تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی" کے متعقلہ نتائج

براتی

وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

بَراتَیْں

marriage processions

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

ہر ایک کی اپنی اپنی پسند اور خواہش ہوتی ہے

بَراتِیُوْں

invitees and relatives in marriage procession

آ گَئے بَراتی نَہ خُشْکا نَہ چَپاتی

بد انتظامی کے موقع پر مستعمل

باپ پوت براتی

غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

جَہاں دُولھا تَہاں بَراتی

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی

میں ایسے نفع سے در گزرا

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی کے معانیدیکھیے

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

maa.n beTii gaane vaalii , dhii Domnii baap puut baraatiiमाँ बेटी गाने वाली , धी डोमनी बाप पूत बराती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی کے اردو معانی

  • بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

Urdu meaning of maa.n beTii gaane vaalii , dhii Domnii baap puut baraatii

  • Roman
  • Urdu

  • be sarv saamaanii kii kaifiiyat, Gariibo.n kii shaadii ke mutaalliq kahte hai.n

माँ बेटी गाने वाली , धी डोमनी बाप पूत बराती के हिंदी अर्थ

  • बे सर्व सामानी की कैफ़ीयत, ग़रीबों की शादी के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

براتی

وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ

بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے

مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .

بَراتَیْں

marriage processions

بَراتیوں کو کھانے کی چاہ، دُولھا کو دُلھن کی چاہ

ہر ایک کی اپنی اپنی پسند اور خواہش ہوتی ہے

بَراتِیُوْں

invitees and relatives in marriage procession

آ گَئے بَراتی نَہ خُشْکا نَہ چَپاتی

بد انتظامی کے موقع پر مستعمل

باپ پوت براتی

غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

جَہاں دُولھا تَہاں بَراتی

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی

میں ایسے نفع سے در گزرا

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone