تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَامُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَامُور کے معانیدیکھیے
مَامُور کے اردو معانی
صفت
- جس کو حکم ملا ہو
-
مقرّر، متعین (کسی کام یا عہدے پر) (کرنا یا ہونا کے ساتھ)
مثال - ڈاکٹر نے پیدائش کی دیکھ بھال کے لئے ایک دائی کو مامور کیا
- آسیب زدہ
اسم، مذکر
- (موسیقی) نوا کا ایک شعبہ
English meaning of maamuur
Adjective
- ordered, enjoined, constituted, established
-
appointed, commissioned, commanded
Example - Doctor ne paidaish ki dekh-bhal ke liye ek daai ko mamur kiya hai
- haunted
Noun, Masculine
- branch of melody and music
मामूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसको हुक्म, जिसे आदेश या निर्देश दिया गया हो
-
निश्चित, तय किया हुआ (किसी कार्य या पद पर) (करना या होना के साथ )
उदाहरण - डॉक्टर ने पैदाइश की देख-भाल के लिए एक दाई को मामूर किया
- प्रेतबाधा-ग्रस्त
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(संगीतशास्त्र) नवा की एक शाखा
विशेष - नवा= स्वर, ध्वनि, आवाज़
مَامُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَامُور)
مَامُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔