تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مامُور مِنَ اللہ" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مامُور مِنَ اللہ کے معانیدیکھیے

مامُور مِنَ اللہ

maamuur-minallaahमामूर-मिनल्लाह

اصل: عربی

وزن : 2211221

Roman

مامُور مِنَ اللہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اللہ کی جانب سے مقرر کیا گیا، من جانب اللہ متعین، مراد: پیغمبر

Urdu meaning of maamuur-minallaah

Roman

  • allaah kii jaanib se muqarrar kiya gayaa, man jaanib allaah mutayyan, muraadah paiGambar

English meaning of maamuur-minallaah

Adjective, Masculine

  • Divinely commissioned, one commissioned by God, i.e.: prophet

मामूर-मिनल्लाह के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • किसी विशेष काम के लिए ईश्वर की ओर से नियुक्त, अर्थात: पैग़म्बर, देवदूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مامُور مِنَ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مامُور مِنَ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone