تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْمُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُور کے معانیدیکھیے
مَعْمُور کے اردو معانی
صفت
- بھرا ہوا، پُر
- لبریز، مملو
- آباد، بسا ہوا
- مزین، آراستہ، سجا ہوا
- مقفل، بند
شعر
یہ محفل آج نا اہلوں سے جو معمور ہے واصفؔ
اسی محفل میں کوئی جوہر قابل بھی آئے گا
English meaning of maa'muur
Adjective
- Inhabited
- peopled
- well stocked with people, populous
- colonized, cultivated, well-cultivated
- in a flourishing state, flourishing
- affluent, prosperous, happy
- delightful
- in sound or good or efficient condition
- in a state of good repair
- well-appointed (an army)
- full
- abundant, ample
मा'मूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे आदेश दिया गया हो, नियुक्त किया हुआ, बसा हुआ, आबाद, भरा हुआ, आरास्ता, सजा हुआ, परिपूर्ण, आदमियों से भरा हुआ, खचाखच, बंद, ताला लगा हुआ
مَعْمُور کے مترادفات
مَعْمُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْمُور)
مَعْمُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔