تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُولی کارْرَوائی" کے متعقلہ نتائج

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

قیوم (رک) سے منسوب، ہمیشہ رہنے والا

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُولی کارْرَوائی کے معانیدیکھیے

مَعْمُولی کارْرَوائی

maa'muulii-kaarravaa.iiमा'मूली-कार्रवाई

وزن : 22221122

  • Roman
  • Urdu

مَعْمُولی کارْرَوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضابطہ کی کارروائی ، سررشتہ کی کارروائی ، رسمی کارروائی ، کارروائی جو ہمیشہ ہوا کرتی ہے ، بندھی ہوئی کارروائی
  • ۔مونث۔ضابطہ کی کارروائی۔ کارروائی جو ہمیشہ ہواکرتی ہے۔

Urdu meaning of maa'muulii-kaarravaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zaabtaa kii kaarrvaa.ii, sar rishta kii kaarrvaa.ii, rasmii kaarrvaa.ii, kaarrvaa.ii jo hamesha hu.a kartii hai, bandhii hu.ii kaarrvaa.ii
  • ۔muannas।zaabtaa kii kaarrvaa.ii। kaarrvaa.ii jo hamesha hu.a kartii hai

English meaning of maa'muulii-kaarravaa.ii

Noun, Feminine

  • customary action, action as per conduct

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

قیوم (رک) سے منسوب، ہمیشہ رہنے والا

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُولی کارْرَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُولی کارْرَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone