تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِیات" کے متعقلہ نتائج

فَرَاہَمِی

دستیابی، اکٹھا یا جمع کرنا، مہیا کرنا

ڈاک کے ٹِکَٹ فَراہَمی

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِیات کے معانیدیکھیے

مالِیات

maaliyaatमालियात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مالِیَّت

موضوعات: معاشیات

اشتقاق: مَالَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مالِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • (معاشیات) کسی ادارے کے آمد و خرچ کا انتظام و حساب کتاب، اقتصادی صورت حال، فینانس
  • وہ علم جس میں آمد و خرچ کے مسئلے پر غور و خوض کیا جاتا ہے، اقتصادیات

    مثال بھگت رام نے ایم۔ اے۔ کی ڈگری حاصل کی اور اپنے ہی کالج میں مالیات کا پروفیسر ہوا

  • باج، محصول، ٹیکس

Urdu meaning of maaliyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ( ma.aashiyaat ) kisii idaare ke aamad-o-Kharch ka intizaam-o-hisaab kitaab, iqatisaadii suurat-e-haal, fiinaanas
  • ۲۔ vo ilam jis me.n aamad-o-Kharch ke masle par Gaur-o-Khauz kiya jaataa hai, iqatisaadiiyaat
  • ۳۔ baaj, mahsuul, Taiks

English meaning of maaliyaat

Noun, Feminine, Plural

मालियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • किसी संसथा के आय-व्यय का प्रबंध और लेखा-जोखा, वित्तीय परिस्थिती, मालियतें, संपत्तियाँ
  • वो विद्या जिसमें आय-व्यय आदि के बारे में मंथन एवंं विचार किया जाता है, अर्थशास्त्र

    उदाहरण भगतराम ने एम.ए. की डिग्री हासिल की और अपने ही कॉलिज में मालियात का प्रोफ़ेसर हुआ

  • बाज, महसूल, टैक्स, उपाद शुल्क, कर

مالِیات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرَاہَمِی

دستیابی، اکٹھا یا جمع کرنا، مہیا کرنا

ڈاک کے ٹِکَٹ فَراہَمی

Philately, collecting of postage stamps (as a hobby).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone