تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِک زِنْدَہ مال مِیراث" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِک زِنْدَہ مال مِیراث کے معانیدیکھیے

مالِک زِنْدَہ مال مِیراث

maalik zinda maal miiraasमालिक ज़िंदा माल मीरास

ضرب المثل

Roman

مالِک زِنْدَہ مال مِیراث کے اردو معانی

  • کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔

Urdu meaning of maalik zinda maal miiraas

Roman

  • ko.ii zindgii me.n hii jaayadaad se mahruum kar diyaa jaaye ya badmaash ruubaruu hii luuT kar kha jaaye to kahte hain, badatmaash ka kisii ko zabardastii luuT ya Thag lenaa

मालिक ज़िंदा माल मीरास के हिंदी अर्थ

  • कोई ज़िंदगी में ही जायदाद से महरूम कर दिया जाये या बदमाश रूबरू ही लूट कर खा जाये तो कहते हैं, बदतमाश का किसी को ज़बरदस्ती लूट या ठग लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِک زِنْدَہ مال مِیراث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِک زِنْدَہ مال مِیراث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone