تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مالِکُ المُلْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مالِکُ المُلْک کے معانیدیکھیے
مالِکُ المُلْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بادشاہ، شہنشاہ، ملک کا مالک
- خداوند تعالٰی
شعر
حکم حاکم نہ سہی مرگ مفاجات سے کم
مالک الملک پہ ایماں کی سزا اور سہی
مالک الملک نصاریٰ ہوئے کلکتے کے
یہ تو نکلی عجب اک وضع کی جنجال کی کھال
English meaning of maalik-ul-mulk
Noun, Masculine
- lord of the territory or kingdom, a title addressed to sovereigns, princes, prime-ministers, etc.
- one of the ninety-nine names of Allah
मालिक-उल-मुल्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बादशाह, शहनशाह, मुलक का मालिक, देश का स्वामी
- नरेश, ईश्वर, अल्लाह के निन्यानवे नामों में से एक नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مالِکُ المُلْک)
مالِکُ المُلْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔