تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مالا مال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مالا مال کے معانیدیکھیے
مالا مال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بہت، وافر، کثیر
- (مجازاً) بھرپور، بھرا پرا، معمور
-
(مجازاً) خوش حال، نہال، دولت مند
مثال - شہنشاہ نے جو یہ تقریری سنی تو دنگ ہو گئے... اور لوگوں کو حکم دیا کہ اس کو مالا مال کر دو
- پیداوار کے قابل، زرخیز
شعر
ساقیا پیہم پلا دے مجھ کو مالا مال جام
آیا ہوں یاں میں عذاب ہوشیاری کھینچ کر
English meaning of maalaa-maal
माला-माल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مالا مال)
مالا مال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔