تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال ضامِن" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مال ضامِن کے معانیدیکھیے

مال ضامِن

maal-zaaminमाल-ज़ामिन

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

مال ضامِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقدی کی ضمانت دینے والا، روپیہ ادا کرنے کا ذمہ دار، وہ شخص جو کسی دوسرے شخص کا اس طرح ضامن ہو کہ اگر وہ شخص چلا جائے گا تو میں اس قدر مال سرکار میں حاضر کروں گا

Urdu meaning of maal-zaamin

  • Roman
  • Urdu

  • naqdii kii zamaanat dene vaala, rupyaa ada karne ka zimmedaar, vo shaKhs jo kisii duusre shaKhs ka is tarah zaamin ho ki agar vo shaKhs chala jaa.egaa to me.n is qadar maal sarkaar me.n haazir karuungaa

English meaning of maal-zaamin

Noun, Masculine

  • a person who stands security (for property, or money), a surety, bondsman (for the payment of rent or a debt)

माल-ज़ामिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नक़दी की गारंटी देने वला, रुपये के भुगतान करने का उत्तरदायी (किराए या ऋण के भुगतान के लिए) वह व्यक्ति जो किसी दोसरे की ऐसे गारंटी ले कि अगर वह व्यक्ति चला जाएगा तो मैं उसकी भरपाई करुँगा

مال ضامِن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال ضامِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال ضامِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone