اردو، انگلش اور ہندی میں مال و مَتاع کے معانیدیکھیے
مال و مَتاع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت
شعر
عذاب جتنے ہیں سارے ہماری خاطر ہیں
تمہارے پاس تو مال و متاع وافر ہیں
بے جا نوازشوں کے نہ قائل کبھی تھے ہم
مال و متاع کی کوئی چاہت کبھی نہ کی
آزاد عشق یار نے ہم کو بنا دیا
مال و متاع کا ہوں نہ میں خواہاں کسی طرح
English meaning of maal-o-mataa'
Noun, Masculine
- things and wealth, assets and capital, resources
माल-ओ-मता' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धन और सामाग्री, पूँजी और सम्पत्ति, संसाधन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مال و مَتاع)
مال و مَتاع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔