اردو، انگلش اور ہندی میں مالِ حَرام کے معانیدیکھیے
مالِ حَرام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناجائز کمائی، ناجائز طریقوں سے کمایا ہوا مال، ناجائز مال، چوری کا مال
- مفت کا مال
شعر
ایسے لگے ہے نوکری مال حرام کے بغیر
جیسے ہو داغؔ کی غزل بادہ و جام کے بغیر
English meaning of maal-e-haraam
Noun, Masculine
- unlawful earnings, ill-gotten wealth
माल-ए-हराम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह धन जो अविहित उपायों से कमाया गया हो, बुरी कमाई, अविनीत संपत्ति, चोरी का माल
- मुफ़्त का माल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مالِ حَرام)
مالِ حَرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔