تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت" کے متعقلہ نتائج

فاسِد

فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

فاسِد ہونا

برباد ہونا ، باطل ہو جانا ؛ (نماز ، روزہ وغیرہ) ٹوٹ جانا.

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

فاسِدُ الْکَیمُوس

وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں.

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

فاسِدُ الْعَقِیدَگی

عقیدہ خراب ہونا ، بدعقیدگی.

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

خَیالِ فاسِد

برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

زُعْمِ فَاْسِدْ

زعم باطل، خود پسندی

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

اِلْمامِ فاسِد

جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق کیا ہو اس کا احرام باقی ہونے کی حالت میں اپنے وطن پہنچنا

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

نَماز فاسِد ہو جانا

کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت کے معانیدیکھیے

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

maal-e-haraam buuvad bajaa.e haraam raftमाल-ए-हराम बूवद बजाए हराम रफ़्त

ضرب المثل

Roman

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسی ناجائز کمائی تھی ویسی ہی ناجائز مدوں میں خرچ ہوئی ، ناجائز مال جس طرح آیا تھا اسی طرح چلا گیا ، حرام کی کمائی یونہی اُڑ جاتی ہے.
  • ۔(ف) مثل۔اس محل پر بولتے ہیں جب حرام کا کمایا ہوا مال ضائع ہوجائے یا ناجائز جگہ خرچ ہو۔

Urdu meaning of maal-e-haraam buuvad bajaa.e haraam raft

Roman

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) jaisii naajaayaz kamaa.ii thii vaisii hii naajaayaz muddo.n me.n Kharch hu.ii, naajaayaz maal jis tarah aaya tha isii tarah chala gayaa, haraam kii kamaa.ii yuunhii u.D jaatii hai
  • ۔(pha) misal।is mahl par bolte hai.n jab haraam ka kamaayaa hu.a maal zaa.e hojaa.e ya naajaayaz jagah Kharch ho

English meaning of maal-e-haraam buuvad bajaa.e haraam raft

  • ill-gotten, ill-spent

माल-ए-हराम बूवद बजाए हराम रफ़्त के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) जैसी नाजायज़ कमाई थी वैसी ही नाजायज़ मुद्दों में ख़र्च हुई, नाजायज़ माल जिस तरह आया था इसी तरह चला गया, हराम की कमाई यूंही उड़ जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاسِد

فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

فاسِد ہونا

برباد ہونا ، باطل ہو جانا ؛ (نماز ، روزہ وغیرہ) ٹوٹ جانا.

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

فاسِدُ الْکَیمُوس

وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں.

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

فاسِدُ الْعَقِیدَگی

عقیدہ خراب ہونا ، بدعقیدگی.

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

خَیالِ فاسِد

برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

زُعْمِ فَاْسِدْ

زعم باطل، خود پسندی

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

اِلْمامِ فاسِد

جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق کیا ہو اس کا احرام باقی ہونے کی حالت میں اپنے وطن پہنچنا

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

نَماز فاسِد ہو جانا

کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone