تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماکول" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماکول کے معانیدیکھیے

ماکول

maakuulमाकूल

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: اَکْل

اشتقاق: أكَلَ

ماکول کے اردو معانی

صفت

  • کھایا گیا، کھانے کی چیز، خوراک، غذا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعْقُول

جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، پسندیدۂ عقل، قرین عقل

English meaning of maakuul

Adjective

  • eaten, the eatable things, food

माकूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खाया हुआ, खाई हुई चीज़, खाने की वस्तु, खाद्य-पदार्थ, ख़ूराक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماکول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماکول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone