تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماخُوذ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماخُوذ کے معانیدیکھیے
ماخُوذ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- اخذ کیا ہوا، وہ (چیز) جو کہیں سے لی گئی ہو
- لیا گیا، پکڑا ہوا، گرفتار
شعر
ماخوذ ہوگے شیخ ریا کار روز حشر
پڑھتے ہو تم عذاب کی آیات بے طرح
English meaning of maaKHuuz
माख़ूज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- उद्धृत, वह (चीज़) जो कहीं से ली गई हो
- लिया गया, पकड़ा हुआ, गिरफ़्तार
ماخُوذ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماخُوذ)
ماخُوذ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔