تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْجُونِ مُرَکَّب" کے متعقلہ نتائج

مَعْجُون

کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے، گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیخۃ، ملا ہوا، مٹھائی، مربا، حلوا وغیرہ، مسالا یا مواد کہانی وغیرہ کے لیے مستعمل

مَعْجُونی

معجون (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معجون کھانے والا ؛ (مجازا ً) افیون یا بھنگ کا نشہ کرنے والا شخص ۔

مَعْجُون کَش

معجون نکالنے کی کھرچنی ، معجون کا چمچہ

مَعْجُونات

طب: معجون کی جمع، معجونیں

مَعْجُونِ مُرَکَّب

مختلف چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیز یا آمیزہ ؛ (مجازا ً) انوکھی یا مضحکہ خیز چیز ، ملغوبہ ۔

مَعْجُونِ جاوِدانی

(طب) معجون عمر دراز ، معجون خبث الحدید کا نام

مَعْجُونِ جالِینُوس

(طب) ایک معجون جس کا نسخہ جالینوس نے تجویز کیا تھا اور اس نے اس کے ۹ خواص لکھے ہیں

مَعْجُونِ فَلاسِفَہ

(طب) ایک نہایت گرم معجون جو امراضِ باردہ اور بوڑھوں کے لیے مفید ہے

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

طُرْفَہ مَعْجُون

۱. عجیب مسخرہ ؛ حماقت پر مبنی امر ؛ حیرت انگیز عادتوں والا ، مضحکہ خیز.

تُحْفَہ مَعْجُون

انوکھا آدمی، عجیب شخص

آپ بھی طُرْفَہ مَعْجُون ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْجُونِ مُرَکَّب کے معانیدیکھیے

مَعْجُونِ مُرَکَّب

maa'juun-e-murakkabमा'जून-ए-मुरक्कब

وزن : 222122

مَعْجُونِ مُرَکَّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مختلف چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیز یا آمیزہ ؛ (مجازا ً) انوکھی یا مضحکہ خیز چیز ، ملغوبہ ۔

English meaning of maa'juun-e-murakkab

Noun, Masculine

  • a person of many, sometimes conflicting, qualities
  • a rare or novel thing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْجُونِ مُرَکَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْجُونِ مُرَکَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone