تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَقِیبانِ شَب

night watchmen

رَقِیبانِ راز

The prophets and the apostles.

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِل کَرنا کے معانیدیکھیے

مائِل کَرنا

maa.il karnaaमाइल करना

مادہ: مائِل

Roman

مائِل کَرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱۔ راغب کرنا ، رغبت دلانا ، متوجہ کرنا ۔
  • ۲۔ عاشق کرنا ۔
  • ۳۔ جھکانا ، خمیدہ کرنا ، خم کرنا ، سلامی دار بنانا

Urdu meaning of maa.il karnaa

Roman

  • ۱۔ raaGib karnaa, raGbat dilaana, mutvajjaa karnaa
  • ۲۔ aashiq karnaa
  • ۳۔ jhukaanaa, Khamiidaa karnaa, Kham karnaa, salaamiidaar banaanaa

English meaning of maa.il karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

माइल करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • झुकाना, सलामीदार बनाना
  • आकर्षित करना, मोह लेना, आकृष्ट करना, रग़बत दिलाना, मुतवज्जा करना, आमादा करना, आशिक़ बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَقِیبانِ شَب

night watchmen

رَقِیبانِ راز

The prophets and the apostles.

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone