تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مائِل بَہ کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مائِل بَہ کَرَم کے معانیدیکھیے
مائِل بَہ کَرَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- کرم پرراجع ہونا، (مہربانی پر) آمادہ یا تیار ہونا مہربان ہونا
شعر
کچھ ہمیں کو نہیں احسان اٹھانے کا دماغ
وہ تو جب آتے ہیں مائل بہ کرم آتے ہیں
اپنے حالات پہ مائل بہ کرم وہ بھی نہیں
ورنہ اس گردش دوراں کی حقیقت کیا ہے
تدبیر نئی سوچ کوئی اے دل سادہ
مائل بہ کرم تجھ پہ وہ ایسے نہیں ہوگا
English meaning of maa.il-ba-karam
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- incline to kindness
माइल-ब-करम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- दया की ओर प्रवृत्त, मेह्रवानी करनेपर आमादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مائِل بَہ کَرَم)
مائِل بَہ کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔