تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاہِرُالْاَنْساب" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے، کنایۃً: فعلِ بد کرنے اور کرانے والا، اغلام کرنے والا اور جس کے ساتھ اغلام کیا جائے، شاہد پرستی، لونڈے بازی

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالتِ فاعلی میں استعمال ہوتی ہے .

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہِرُالْاَنْساب کے معانیدیکھیے

مَاہِرُالْاَنْساب

maahir-ul-ansaabमाहिर-उल-अंसाब

اصل: عربی

مَاہِرُالْاَنْساب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو کسی خاندان یا خاندان کے ماضی اور حال کے ارکان کی تاریخ کا مطالعہ کرنے والا یا ماہر ہو، انسان کے قبیلوں، خاندانوں، نسلوں اور صحت نسب سے متعلق علم میں کامل

English meaning of maahir-ul-ansaab

Noun, Masculine

  • a person who is perfect in the knowledge of human tribes, race, lineage, race and health etc., genealogist

माहिर-उल-अंसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जो मानव जनजातियों, प्रजाति, वंश, नस्ल और स्वास्थ्य के ज्ञान में परिपूर्ण हो, वो व्यक्ति जो पारिवारिक वंश की रेखाओं का पता लगाता है या उनका अध्ययन करता है, वंशावली विशेषज्ञ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاہِرُالْاَنْساب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاہِرُالْاَنْساب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone