تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ سَمِیات" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

ناپُختَہ کار

جسے مہارت حاصل نہ ہو، ناتجربہ کار

مُجرِمِ پُختَہ کار

عادی مجرم ، سخت مجرم ، تجربہ کار مجرم

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ سَمِیات کے معانیدیکھیے

ماہِرِ سَمِیات

maahir-e-samiyaatमाहिर-ए-समियात

اصل: عربی

ماہِرِ سَمِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) سمیات (زہروں سے متعلق علم) کا ماہر (Toxicologist).
  • زہر کے علم کا ماہر

English meaning of maahir-e-samiyaat

Noun, Masculine

  • toxicologist

माहिर-ए-समियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विषविज्ञानी, ज़हर के ज्ञान का माहिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ سَمِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ سَمِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone