تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ عِمْرانِیَات" کے متعقلہ نتائج

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

کَر اُگھانا

collect taxes

کَر اُگاہْنا

محصول اکٹھا کرنا ، ٹیکس وصول کرنا ، مال گزاری جمع کرنا

کَر اُگاہْنے ہارا

محصول یا چنگی جمع کرنے والا، ٹیکس وسول کرنے والا، تحصیلدار

آگاہ کر دینا

اطلاع دینا، خبردار کرنا، ہوشیار کر دینا، مطلع کرنا

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ عِمْرانِیَات کے معانیدیکھیے

ماہِرِ عِمْرانِیَات

maahir-e-'imraaniyaatमाहिर-ए-'इमरानियात

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ماہِرِ عِمْرانِیَات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسانی معاشرت کے علم کا ماہر، لوگوں کے رہن سہن کے اصولوں کے علم کا ماہر، انسانی معاشرے کی ترقی اور ساخت کا ماہر

Urdu meaning of maahir-e-'imraaniyaat

  • Roman
  • Urdu

  • insaanii mu.aasharat ke ilam ka maahir, logo.n ke rahan sahn ke usuulo.n ke ilam ka maahir, insaanii mu.aashre kii taraqqii aur saaKhat ka maahir

English meaning of maahir-e-'imraaniyaat

Noun, Masculine

  • someone who studies or is an expert in sociology, sociologist

माहिर-ए-'इमरानियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मानव समाज के विकास, संरचना और कार्यप्रणाली का विशेषज्ञ, समाजशास्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

کَر اُگھانا

collect taxes

کَر اُگاہْنا

محصول اکٹھا کرنا ، ٹیکس وصول کرنا ، مال گزاری جمع کرنا

کَر اُگاہْنے ہارا

محصول یا چنگی جمع کرنے والا، ٹیکس وسول کرنے والا، تحصیلدار

آگاہ کر دینا

اطلاع دینا، خبردار کرنا، ہوشیار کر دینا، مطلع کرنا

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ عِمْرانِیَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ عِمْرانِیَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone