تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظِمِ اَعلیٰ

ایڈمنسٹریٹر ، کمشنر ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِمُ الحَرارَت

حرارت کو مخصوص درجہء حرارت پر قائم رکھنے والا آلہ ۔

ناظِمِ بَندوبَست

محکمہء بندوبست کا ناظم یا ڈائریکٹر ، ایک سرکاری عہدہ ۔

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان کے معانیدیکھیے

ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان

maahir-e-'ilm-ul-abdaanमाहिर-ए-'इल्म-उल-अबदान

اصل: عربی

ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص ہے جو طبیعیات سے متعلق تحقیق کرتا ہے یا جو طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہے، طبیعیات دان
  • (حیاتیات) حیاتیات کے شعبہ کا وہ ماہر جو جانداروں کے معمول کے افعال اور ان کے اعضا سے متعلق ہے

English meaning of maahir-e-'ilm-ul-abdaan

Noun, Masculine

  • a person who studies physics or whose job is connected with physics, physicist, physiologist
  • (Biology) an expert in or student of the branch of biology that deals with the normal functions of living organisms and their parts

माहिर-ए-'इल्म-उल-अबदान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति होता है जो भौतिकी से संबंधित शोध करता है या जो भौतिकी का अध्ययन करता है, भौतिकज्ञ, भौतिकशास्री
  • (जीवविज्ञान) वो व्यक्ति जो जीवविज्ञान का विशेषज्ञ हो और जो जीवित जीवों और उनके अंगों के सामान्य कार्यों से संबंधित अध्ययन करता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone