تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ عِلْمِ تاریخ" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائم معتبر

ہمیشہ کا بھروسہ مند، بہت زیادہ اعتبار کرنا، ہمیشہ عزت کرنا، قابل اعتبار، قابل وثوق، قابل یقین، جس پر بہت زیادہ اعتبار کیا جائے

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دَائِم الخَمْر

ہمیشہ شراب پینے والا، ہمیشہ نشے میں رہنے والا

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دَائِمُ المَرَض

سدا بیمار رہنے والا، پیدائشی بیمار،

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ عِلْمِ تاریخ کے معانیدیکھیے

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

maahir-e-'ilm-e-taariiKHमाहिर-ए-'इल्म-ए-तारीख़

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ کے اردو معانی

اسم

  • فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں

English meaning of maahir-e-'ilm-e-taariiKH

Noun

माहिर-ए-'इल्म-ए-तारीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • एक व्यक्ति जो गणनाओं से ऐतिहासिक सामग्री निकालने की कला जानता है, इतिहास लेखन का विशेषज्ञ, इतिहासकार

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ عِلْمِ تاریخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone