تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا" کے متعقلہ نتائج

بے وَفا

بد عہد، وعدہ نہ پورا کرنے والا، بے مروت، نا مہربان، ناشکرگرزار، جو دوستی کا حق ادا نہ کر سکے

عَورَت کی ذات بے وَفا ہوتی ہے

عورت سے وفا نہیں ہوتی، اگر اسے موقع ملے تو وہ بدچلن ہو جاتی ہے

مَعْشُوق کی ذات بے وَفا ہے

معشوق وفادار نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا کے معانیدیکھیے

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا

maahir-e-'ilm-e-kiimiyaaमाहिर-ए-'इल्म-ए-कीमिया

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیمیائی تحقیق یا تجربات کرنے والا شخص، کیمیا بنانے والا، کیمیا داں، کیمیا گر، رساینی

Urdu meaning of maahir-e-'ilm-e-kiimiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kiimiiyaa.ii tahqiiq ya tajurbaat karne vaala shaKhs, kiimiya banaane vaala, kiimiyaadaan, kiimiyaagar, rasaa.enii

English meaning of maahir-e-'ilm-e-kiimiyaa

Noun, Masculine

माहिर-ए-'इल्म-ए-कीमिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रासायनिक अनुसंधान या प्रयोग करने वाला व्यक्ति, रसायनशास्त्री, रसायनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے وَفا

بد عہد، وعدہ نہ پورا کرنے والا، بے مروت، نا مہربان، ناشکرگرزار، جو دوستی کا حق ادا نہ کر سکے

عَورَت کی ذات بے وَفا ہوتی ہے

عورت سے وفا نہیں ہوتی، اگر اسے موقع ملے تو وہ بدچلن ہو جاتی ہے

مَعْشُوق کی ذات بے وَفا ہے

معشوق وفادار نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone