تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاہِرِ عِلَاجِ اِشْعَاعِی" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہِرِ عِلَاجِ اِشْعَاعِی کے معانیدیکھیے

مَاہِرِ عِلَاجِ اِشْعَاعِی

maahir-e-iilaaj-e-ishaa'iiमाहिर-ए-'ईलाज-ए-इश'आई

اصل: عربی

Roman

مَاہِرِ عِلَاجِ اِشْعَاعِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ڈاکٹر جو اکس رے وغیرہ میں مہارت رکھتا ہو، وہ شخص جو ایکس رے یا دیگر ہائی انرجی ریڈی ایشن استعمال کرتا ہے، خاص طور پر ایک ڈاکٹر جو ریڈیوولوجی میں مہارت رکھتا ہے

Urdu meaning of maahir-e-iilaaj-e-ishaa'ii

Roman

  • vo DaakTar jo eks re vaGaira me.n mahaarat rakhtaa ho, vo shaKhs jo a.iks re ya diigar haa.ii anarjii reDDii ushN istimaal kartaa hai, khaastaur par ek DaakTar jo riiDiivavlojii me.n mahaarat rakhtaa hai

English meaning of maahir-e-iilaaj-e-ishaa'ii

Noun, Masculine

  • radiologist

माहिर-ए-'ईलाज-ए-इश'आई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विकिरण चिकित्सक, विकिरण विज्ञानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاہِرِ عِلَاجِ اِشْعَاعِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاہِرِ عِلَاجِ اِشْعَاعِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone