تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب کے معانیدیکھیے

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب

maahir-e-amraaz-e-qalbमाहिर-ए-अमराज़-ए-क़ल्ब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو دل کی بیماریوں اور دل کی معمولی سے معمولی چیز کے مطالعہ کا ماہر ہو اور اس کے علاج میں مہارت رکھتا ہو، دل کا ڈاکٹر یا طبیب

Urdu meaning of maahir-e-amraaz-e-qalb

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo dil kii biimaariiyo.n aur dil kii maamuulii se maamuulii chiiz ke mutaalaa ka maahir ho aur is ke i.ilaaj me.n mahaarat rakhtaa ho, dil ka DaakTar ya tabiib

English meaning of maahir-e-amraaz-e-qalb

Noun, Masculine

  • a doctor who specializes in treating diseases of the heart, cardiologist

माहिर-ए-अमराज़-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जो हृदय रोगों और हृदय संबंधी रोगों के अध्ययन या उपचार का विशेषज्ञ हो, हृदयरोग विशेषज्ञ, हृदय-चिकित्सक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone