تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں کے معانیدیکھیے

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

maahir-e-amraaz-e-nisvaa.nमाहिर-ए-अमराज़-ए-निस्वाँ

اصل: عربی

Roman

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ طبیب جو نسوانی امراض کا ماہر ہو اوراس میں مشق کرنے کے اہل ہو

Urdu meaning of maahir-e-amraaz-e-nisvaa.n

Roman

  • vo tabiib jo nisvaanii amraaz ka maahir ho aur is me.n mashq karne ke ahal ho

English meaning of maahir-e-amraaz-e-nisvaa.n

Noun, Masculine

  • gynecologist

माहिर-ए-अमराज़-ए-निस्वाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री रोग में अभ्यास करने के लिए योग्य चिकित्सक या सर्जन, प्रसूतिशास्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone