تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات" کے متعقلہ نتائج

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات کے معانیدیکھیے

مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات

maahir-e-amraaz-e-nafsiyaatमाहिर-ए-अमराज़-ए-नफ़सियात

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ طبی ماہر جو ذہنی امراض میں مبتلا لوگوں کا علاج کرتا ہے

Urdu meaning of maahir-e-amraaz-e-nafsiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo tibbii maahir jo zahnii amraaz me.n mubatlaa logo.n ka i.ilaaj kartaa hai

English meaning of maahir-e-amraaz-e-nafsiyaat

Noun, Masculine

  • a psychiatrist is a doctor who treats people suffering from mental illness, psychiatrist

माहिर-ए-अमराज़-ए-नफ़सियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनोचिकित्सक, मानसिक रोगों की चिकित्सक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاہِرِ اَمْرَاضِ نَفْسِیَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone