تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ کے معانیدیکھیے

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

maahir-e-amraaz-e-me'daमाहिर-ए-अमराज़-ए-मे'दा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

Urdu meaning of maahir-e-amraaz-e-me'da

  • Roman
  • Urdu

  • vo tibbii shaKhs jo maade se mutaalliq amraaz ke i.ilaaj ka maahir ho, ek DaakTar jo nizaam haazma kii biimaariiyo.n me.n mahaarat rakhtaa hai, maade ka maahir DaakTar

English meaning of maahir-e-amraaz-e-me'da

Noun, Masculine

  • a doctor who specializes in diseases of the digestive system, gastroenterologist

माहिर-ए-अमराज़-ए-मे'दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेट और आंतों के विकारों के निदान और उपचार के लिए योग्य एक चिकित्सक, वो चिकित्सक जो पाचन-तंत्र के रोगों में विशेषज्ञ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone