تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد کے معانیدیکھیے

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

maahir-e-amraaz-e-jildमाहिर-ए-अमराज़-ए-जिल्द

اصل: عربی

Roman

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ طبی ماہر جو جلد کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بارے تحقیق کرتا ہے

Urdu meaning of maahir-e-amraaz-e-jild

Roman

  • vo tibbii maahir jo jald kii biimaariiyo.n ka i.ilaaj kartaa hai aur is ke baare tahqiiq kartaa hai

English meaning of maahir-e-amraaz-e-jild

Noun, Masculine

  • a doctor who studies and treats skin diseases, dermatologist

माहिर-ए-अमराज़-ए-जिल्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्वचा विशेषज्ञ, त्वचा चिकित्सक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone