تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ کے معانیدیکھیے

ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ

maahir-e-amraaz-e-bachgaanaमाहिर-ए-अमराज़-ए-बचगाना

ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، بچوں کے امراض کا ماہر، بچوں کا ڈاکٹر یا طبیب

English meaning of maahir-e-amraaz-e-bachgaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • paediatrician

माहिर-ए-अमराज़-ए-बचगाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बालरोग विशेषज्ञ, बाल रोग चिकित्सक, बच्चोंं का चिकित्सक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ اَمراضِ بَچگانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone