تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ اَلْسِنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ اَلْسِنَہ کے معانیدیکھیے

ماہِرِ اَلْسِنَہ

maahir-e-alsinaमाहिर-ए-अल्सिना

اصل: عربی

وزن : 212212

ماہِرِ اَلْسِنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زبانوں کا عالم، زبانوں سے متعلق علم میں ماہر

English meaning of maahir-e-alsina

Noun, Masculine

  • an expert linguist, a polyglot
  • linguist

माहिर-ए-अल्सिना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनेक भाषाओं का जानने वाला, बहुभाषाविद, भाषाविद्वान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ اَلْسِنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ اَلْسِنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone