تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہی پُشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہی پُشْت کے معانیدیکھیے
ماہی پُشْت کے اردو معانی
صفت
- جو مچھلی کی پشت کی طرح درمیان سے اونچا اور کناروں سے نیچا ہو، برا ٹیلا، گنبدی، محدّب، کوہان نما، قبہ دار
- ایک وضع کا کارچوب کا یا کڑھائی کا کام جو مچھلی کی پیٹھ کے جال سے مشابہ جال ہوتا ہے
English meaning of maahii-pusht
Adjective
- convex
- a kind of embroidery looking like fish-net
माही-पुश्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो मछली की पीठ की तरह उभरा हुआ और किनारों से ढलवां हो, बड़ा टीला, गुंबदी हो, उन्नतोदर, उत्तल
- एक प्रकार की कढ़ाई का काम जो मछली की पीठ के जाल से मिलता-जुलता होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہی پُشْت)
ماہی پُشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔