تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ تِمْثال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ تِمْثال کے معانیدیکھیے
ماہ تِمْثال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- چاند کی صورت، چاند کے مانند، مراد: خوبصورت، حسین
شعر
ماہ تمثال تھا یا خنجر عریاں کوئی
یوں ہے پیوست رگ جان کہ جی جانتا ہے
English meaning of maah-timsaal
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the face like moon, beautiful, pretty, handsome
माह-तिमसाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- चांद की सूरत, चांद के जैसा, अर्थात: सुंदर, हसीन, खुबसूरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ تِمْثال)
ماہ تِمْثال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔