تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ تَمام" کے متعقلہ نتائج

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دُوسْرا پانو

جوتی کا جوڑ

دُوسْرا پَنا

(تصوّف) دوئی، دوسرا پہلو، دوسرا رُخ.

دُوسْرا دَرْجَہ

درجۂ دوم؛ (مجازاً) کمتر حیثیت.

دُوسْرا اُتار

(ریاضی) جذر، وہ عدد جس کا جذر مربع ہے

دُوسْرا سَلام

(تیغ زنی) دوسرا سلام کی ترکیب یہ ہے کہ جو ہاتھ کھین٘چ کے شانے کی طرف لاتے ہیں بجائے اس کے کمر پر لیجا کے رکھیں.

دُوسْرا چَڑھاؤ

(ریاضی) مربع، قُوَّت مثلاً دو کی دوسری طاقت چار ہے

دوسرا کوئی

دوسرا، کوئی اور، کوئی بھی اور

دُوسْراہَت

ایک سے دوسرا ہونے کی کیفیت ، تنہائی کا ساتھی.

دُوسْراہَٹ

(مجازاً) فرق، کمی بیشی.

دُوسْرا گَھر ڈُھونڈْنا

کہیں اور ٹِھکانا کرنا، چلا جانا ؛ کسی اور کی ملازمت کرنا.

دُوسْرا راسْتَہ نَہ ہونا

متبادل تدبیر کی عدم موجودگی، کسی ایک بات کو اختیار کرنے پر مجبور ہونا.

دُوسْرا جَنَم پانا

نئی زندگی ملنا ، مرتے مرتے بچنا، صحت یاب ہونا.

دُسْرا

دُوسرا کا مخفف .

دُسرا تِسرا کَر

for a second and third time, repeatedly, again and again

دُسرا تِسرا کے

دُوسری تِیسری بار ، بار بار .

دُسْرا کے

پہلے کیے ہوے کے خلاف

دُسْرا کَر

پہلے کیے ہوے کے خِلاف .

دُسْرانا

دہرانا، باربارکہنا

دُسْرات

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا ، رفع تنہائی .

دُسْراتھ

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا ، رفع تنہائی .

دُسْرائِیَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

دُسْراہَٹ

دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا، رفع تنہائی

دُسْراہَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

تَصْوِیر کا دُوسْرا رُخ

the other side of the picture

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

اِیک آپ دُوسرا بَغَل چاپ

آپ تو بن بلائے آئے اور ساتھ ایک اور کو بھی لے آئے

آج مَرا کَل دُوسْرا دِن

زندگی ناقابل اعتبار اور ناپائدار ہے، عمر کا کیْا بھروسا

آج مَرے کَل دُوسْرا دِن

the dead are soon forgotten, it is business as usual even after one's death

آج موئے کَل دوسرا دن

مرنے کے بعد سب بھول جائیں گے، سب اپنے اپنے کام کاج میں مصروف ہوں جائیں گے

دَئی کا دُوسْرا

خدا کا مقابل ، شیطان .

ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر

پرہیزگار بن کر دنیا کمانا

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، دُوسْرا میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

وَہاں تَک گُدگُدائیے جَہاں تَک دُوسرا رو نَہ دے

اتنا مذاق ہونا چاہیے جس سے دوسرا تنگ نہ آ جائے ، وہاں تک ہنسایئے جو رو نہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ تَمام کے معانیدیکھیے

ماہِ تَمام

maah-e-tamaamमाह-ए-तमाम

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

ماہِ تَمام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

شعر

Urdu meaning of maah-e-tamaam

  • Roman
  • Urdu

  • puura chaand, chaudhvii.n raat ka chaand, badar

English meaning of maah-e-tamaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full moon

माह-ए-तमाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरा चाँद, चौधवीं रात का चाँद

ماہِ تَمام سے متعلق دلچسپ معلومات

مہینے کی پہلی تاریخ سے لے کر ساتویں تاریخ تک کے چاند کو ٰ ہلال ٰ کہتے ہیں اور اس کے بعد کا چاند ٰ قمرٰ کہلاتا ہے، پورے چاند کو ٰ بدرٰ کہتے ہیں۔ چاند کے لئے اور بھی کئی الفاظ ہیں، جیسے مہ، ماہ، مہتاب، ماہ تاب جو اردو شاعری میں طرح طرح سے اپنی چاندنی بکھیرتے ہیں۔ پروین شاکر کی کلیات کا نام ٰماہ تمام ٰ ہے۔ اس میں ٰ ماہ ٰ فارسی لفظ ہے اور'تمام' عربی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے پورا ہو جانا یا ختم ہو جانا۔ وقت کا کیا ستم ہے کہ پروین شاکر نے 34 سال کی عمر میں 1994 میں اپنی کلیات شائع کر دی تھی اور اسی سال کار کے حادثے میں وہ ختم ہوگئیں۔ اس سانحے کے دوسرے سال ٰ کفِ آئینہ ٰ کے نام سے ان کا آخری شعری مجموعہ ان کی بڑی بہن کی نگرانی میں شائع ہوا جسے پروین شاکر وفات سے قبل ترتیب دے رہی تھیں اور یہ نام ان ہی کا تجویز کردہ تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوسْرا

پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد

دُوسْرا پانو

جوتی کا جوڑ

دُوسْرا پَنا

(تصوّف) دوئی، دوسرا پہلو، دوسرا رُخ.

دُوسْرا دَرْجَہ

درجۂ دوم؛ (مجازاً) کمتر حیثیت.

دُوسْرا اُتار

(ریاضی) جذر، وہ عدد جس کا جذر مربع ہے

دُوسْرا سَلام

(تیغ زنی) دوسرا سلام کی ترکیب یہ ہے کہ جو ہاتھ کھین٘چ کے شانے کی طرف لاتے ہیں بجائے اس کے کمر پر لیجا کے رکھیں.

دُوسْرا چَڑھاؤ

(ریاضی) مربع، قُوَّت مثلاً دو کی دوسری طاقت چار ہے

دوسرا کوئی

دوسرا، کوئی اور، کوئی بھی اور

دُوسْراہَت

ایک سے دوسرا ہونے کی کیفیت ، تنہائی کا ساتھی.

دُوسْراہَٹ

(مجازاً) فرق، کمی بیشی.

دُوسْرا گَھر ڈُھونڈْنا

کہیں اور ٹِھکانا کرنا، چلا جانا ؛ کسی اور کی ملازمت کرنا.

دُوسْرا راسْتَہ نَہ ہونا

متبادل تدبیر کی عدم موجودگی، کسی ایک بات کو اختیار کرنے پر مجبور ہونا.

دُوسْرا جَنَم پانا

نئی زندگی ملنا ، مرتے مرتے بچنا، صحت یاب ہونا.

دُسْرا

دُوسرا کا مخفف .

دُسرا تِسرا کَر

for a second and third time, repeatedly, again and again

دُسرا تِسرا کے

دُوسری تِیسری بار ، بار بار .

دُسْرا کے

پہلے کیے ہوے کے خلاف

دُسْرا کَر

پہلے کیے ہوے کے خِلاف .

دُسْرانا

دہرانا، باربارکہنا

دُسْرات

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا ، رفع تنہائی .

دُسْراتھ

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا ، رفع تنہائی .

دُسْرائِیَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

دُسْراہَٹ

دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا، رفع تنہائی

دُسْراہَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

تَصْوِیر کا دُوسْرا رُخ

the other side of the picture

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

اِیک آپ دُوسرا بَغَل چاپ

آپ تو بن بلائے آئے اور ساتھ ایک اور کو بھی لے آئے

آج مَرا کَل دُوسْرا دِن

زندگی ناقابل اعتبار اور ناپائدار ہے، عمر کا کیْا بھروسا

آج مَرے کَل دُوسْرا دِن

the dead are soon forgotten, it is business as usual even after one's death

آج موئے کَل دوسرا دن

مرنے کے بعد سب بھول جائیں گے، سب اپنے اپنے کام کاج میں مصروف ہوں جائیں گے

دَئی کا دُوسْرا

خدا کا مقابل ، شیطان .

ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر

پرہیزگار بن کر دنیا کمانا

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

ایک مَیں، دُوسْرا میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

وَہاں تَک گُدگُدائیے جَہاں تَک دُوسرا رو نَہ دے

اتنا مذاق ہونا چاہیے جس سے دوسرا تنگ نہ آ جائے ، وہاں تک ہنسایئے جو رو نہ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ تَمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ تَمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone