تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ تاباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ تاباں کے معانیدیکھیے
ماہِ تاباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمکنے والا چاند ، روشن چاند ، پورا چاند ، ماہِ تمام : مراد محبوب .
شعر
تیری نظروں میں نہ ٹھہرے گا یہ روئے آفتاب
تجھ کو اے اخترؔ نہ ہوگی ماہ تاباں سے غرض
گیسوئے مشکیں شب کی سیاہی
صورت خنداں ماہ تاباں
اسی روئے روشن کو ہم چاہتے ہیں امیدوں کو تاریک جس نے کیا ہے
اسی ماہ تاباں کو ہم ڈھونڈتے ہیں دکھائے ہیں دن کو ہمیں جس نے تارے
English meaning of maah-e-taabaa.n
Noun, Masculine
- the beloved
- bright moon
माह-ए-ताबाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चमकता हुआ चाँद, पूरा | चाँद, प्रेयसी का चन्द्रानन ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِ تاباں)
ماہِ تاباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔